ممبئی،21اکتوبر(ایجنسی) ممبئی کے باندرہ کرلاBandra-Kurla
background-color: rgb(255, 255, 255);"> Complexعلاقے میں ایئر فورس کاہیلی کاپٹر ایم آئی ۔17 کی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کو اس علاقے میں لینڈ کرانا پڑا.
اب تک ملی معلومات کے مطابق، تکنیکی خرابی کی وجہ سے ڈھائی بجے کے ارد گرد لینڈنگ ہوئی. اس ہیلی کاپٹر میں سوار تمام لوگ محفوظ ہیں، کسی کو چوٹ نہیں آئی ہے.